بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

آصف زرداری نے ایک مرتبہ پھر خود کوبےنقاب کیا ، شیخ رشید

 لاہور(نیوزڈیسک) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے دعویٰ کیا ہے کہ مسلم لیگ (ق) کے پارلیمانی سربراہ پرویزالٰہی ہیں۔شیخ رشید کا کہنا تھاکہ آصف زرداری نے ایک مرتبہ پھر خود کوبےنقاب کیا ۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ پرویز الٰہی ق لیگ کے پارلیمانی سربراہ ہیں اور امید ہے وہی کامیاب ہوں گے۔
ان کا کہنا تھاکہ چوہدری شجاعت نے دو تین مرتبہ کہا کہ وہ پرویزالٰہی کے ساتھ ہیں۔