اسلام آباد(ممتاز نیوز )وزیراعظم میاں شہباز شریف نے کہاکہ استنبول میں یوکرین کے اناج کے معاہدے پر دستخط سفارت کاری کی ایک تاریخی فتح ہے جس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ بامعنی مصروفیات کے ذریعے تمام بحرانوں کو ٹالا جا سکتا ہے۔ اس شاندار کامیابی پر میں اپنے بھائی رجب طیب اردگان کو مبارکباد پیش کرتا ہوں، اور عالمی خوراک کے بحران کو روکنے میں کلیدی کردار اداکرنے پر ترکیہ کامشکورہوں
استنبول میں یوکرین کے اناج کے معاہدے پر دستخط سفارت کاری کی ایک تاریخی فتح،اپنے بھائی رجب طیب اردگان کومبارکبادپیش کرتاہوں،وزیراعظم







