بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

چیئرمین سی ڈی اے کا ایکشن، 4افسران عہدوں سے فارغ، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد،سی ڈی اے چیرمین سہیل اشرف(Sohail ashrif) کا فوری ایکشن، 4افسران کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا۔ مذکورہ افسران کو فوری ایچ آرڈی رپورٹ کرنے کی ہدایت ۔

ان افسران کو عہدوں سے ہٹانے کا نوٹیفکیشن جاری۔ان افسران میں گریڈ 18 کے 3 اور گریڈ19کا ایک افسر شامل ہے۔

مزید پڑھیں:15 جون تک تمام ٹیکس ریفنڈ کیسز نمٹادیے جائیں، وزیراعظم کا ایف بی آر کو حکم

افسران کا تعلق شعبہ انجینئرنگ سی ڈی اے سے ہیں۔افسران میں حبیب اللہ شیخ۔نقیب اللہ ، عابد فاروق اور مدثر پرویز شامل ہیں۔