بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

گوادر، کنٹانی سے 4 پولیس اہلکار گاڑی سمیت اغوا، سرچ آپریشن جاری

گوادر کے علاقے کنٹانی سے 4 پولیس اہلکاروں(police officials) کو گاڑی سمیت اغوا کرلیا گیا۔

سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) عطاء الرحمان کا کہنا ہے کہ پولیس اہلکار غیر قانونی طور پر ایران جانے والے افراد کو گرفتار کر کے تھانے منتقل کررہے تھے۔

مزید پڑھیں:صدر مملکت ظاہر جعفر کی رحم کی اپیل مسترد کریں، ان کی بھی 2 بیٹیاں ہیں، والد نور مقدم

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ مغویوں کی بازیابی کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے۔