ایران کی جانب سے اسرائیل پر جوابی حملے کے بعد ایران کے مغربی حصے کی فضائی حدود (Airspace)غیر معینہ مدت تک بند کردی گئی۔
حکام عراقی سول ایوی ایشن کے مطابق فضائی حدود عارضی طور پر بند کر دی گئی۔
مزیدپڑھیں:ایران کو مشورہ دوں گا، آپ نے اپنے میزائل داغ دیے بس اتنا کافی ہے:ڈونلڈ ٹرمپ
شام نے بھی جنوبی فضائی حدود کو 12 گھنٹوں کے لیے عارضی طور پر بند کر دیا اور دمشق ایئرپورٹ پر آپریشن معطل کردیا گیا۔









