بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بلاول نے بہتر مہم چلائی، شہباز، آخر بیٹا کس کا ہے؟ زرداری کا جواب

وزیراعظم شہباز شریف(Shehbaz Sharif) اور صدر آصف زرداری(Asif Ali Zardari) کے مابین پیر کو ایوان صدر میں اہم ملاقات کی۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف نے صدر آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو زرداری کو مبارکباد پیش کی اور مسکراتے ہوئےکہا کہ نوجوان بلاول نے ہم سے بہتر انتخابی مہم چلائی۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

ذرائع کے مطابق صدر آصف علی زرداری نے مسکراتے ہوئے جواب دیا کہ آخر بیٹا کس کا ہے! علاوہ ازیں ایک بیان میں وزیراعظم نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان الیکشن میں اکثریتی سیاسی جماعت کے طور پر سامنے آئی ہے۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

مزیدپڑھیں:گلگت بلتستان میں ن لیگ اور پی پی کی اتحادی حکومت بننے کا امکان

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

وزیراعظم نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے کامیاب امیدواروں کو بھی شاباش دی ہے جنہوں نے اچھا مقابلہ کیا اور شفاف اور پرامن انتخابات پرالیکشن کمیشن کو بھی شاباش دی۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

انھوں نے گلگت بلتستان میں شفاف ،پرامن اور سیاسی سرگرمیوں سے بھرپور الیکشن کے انعقاد پر گلگت بلتستان کی عوام کو بھی مبارکباد دی اور کہا کہ سیاسی سرگرمیوں میں بھرپور شرکت پر گلگت بلتستان کے عوام بھی خصوصی تحسین کے لائق ہیں۔