بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

لاہور: سیف سٹی نے 40 سال سے بچھڑی بنگلا دیشی خاتون کے اہلِخانہ کو تلاش کرلیا

لاہور: سیف سٹی نے 40 سال سےاپنے خاندان اور عزیزوں سے بچھڑی بنگلا دیشی خاتون حلیمہ کے اہلِ خانہ کو تلاش کرلیا۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

ترجمان سیف سٹی نے بتایا کہ بنگلادیش سے تعلق رکھنے والی حلیمہ 2013 میں اسلام آباد میں لاوارث حالت میں ملی تھیں، اردو نہ جاننے کے باعث حلیمہ اپنی شناخت اور اہلِ خانہ کی معلومات دینے سے قاصر تھیں۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

حلیمہ کو عارضی پناہ کیلئے ایدھی سینٹر منتقل کیا گیا تھا جہاں وہ کئی سال سے مقیم تھیں تاہم سیف سٹی ٹیم نے مقامی انتظامیہ سے رابطے کرکے حلیمہ کے اہلخانہ کی تلاش جاری رکھی۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

ترجمان نے مزید بتایا کہ سیف سٹی کی ٹیم نے بنگلا دیش میں حلیمہ کے بیٹے اور بھتیجے کو تلاش کر لیا، حلیمہ کے فراہم کردہ آبائی گاؤں، اہلِ خانہ کے ناموں کی مدد سے خاندان تک رسائی ممکن ہوئی۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting