بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

چھوٹے تاجروں اور دکانداروں کے لیے آسان ’فکسڈ ٹیکس سسٹم‘ متعارف

اسلام آباد، وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب(orangziab) نے وفاقی بجٹ 27-2026 پیش کرتے ہوئے چھوٹے تاجروں اور دکانداروں کے لیے ایک نیا اور آسان ’فکسڈ ٹیکس سسٹم‘ متعارف کرانے کی تجویز پیش کی ہے۔

بجٹ دستاویز کے مطابق اس اقدام کا مقصد ٹیکس نظام کو سادہ بنانا، رضاکارانہ ٹیکس ادائیگی کی حوصلہ افزائی کرنا اور چھوٹے کاروباروں کو غیر ضروری پیچیدگیوں سے بچانا ہے۔

وزیر خزانہ نے بتایا کہ یہ تجویز انکم ٹیکس آرڈیننس کے سیکشن 1993 کے تحت دی جا رہی ہے۔

مزید پڑھیں:پیپلز پارٹی کو گلگت بلتستان میں حکومت بنانے کی دعوت دیتے ہیں، وزیر اعظم

خیال رہے مجوزہ نظام کے تحت وہ دکاندار اور چھوٹے کاروباری حضرات اس سکیم سے فائدہ اٹھا سکیں گے جن کی سالانہ فروخت 5 کروڑ روپے یا اس سے کم ہو۔