بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

لاس اینجلس میں فٹبال ورلڈ کپ کی تیسری افتتاحی تقریب کاانعقاد

فٹ بال ورلڈ کپ(Fifa World Cup) کے سلسلے کی تیسری افتتاحی تقریب امریکا کے شہر لاس اینجلس میں ہوئی۔

آٹھ افراد نے شاندار انداز میں ڈرم بجا کر تقریب کا آغاز کیا جس کے بعد امریکی ریپر فیوچر اور گلوکارہ ٹائلہ سیتھل نے پرفارم کیا۔

مزیدپڑھیں:ندا یاسر ایک بار پھر سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کی زد میں

ان دونوں کے بعد لیز ا گروپ نے گانے ’گول‘ کے ذریعے سٹیڈیم میں موجود ہزاروں تماشائیوں کو جھومنے پر مجبور کردیا۔

اس مختصر تقریب کا اختتام ان ہی کے گانے پر ہوا۔