بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

حکومت چھوڑ دیں گے لیکن انصاف کا دوہرا معیار قبول نہیں کرینگے،سعد رفیق

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیر ریلوے و ہوابازی خواجہ سعد رفیق نے عدالتوں کے خلاف طبل جنگ بجاتے ہوئے کہا ہے کہ اقتدار رہے نہ رہے لیکن انصاف کا دوہرا معیار قبول نہیں کریں گے۔ خواجہ سعد رفیق نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ سیاست بچے یا جائے ۔انصاف کا دوہرا معیار قبول نہ منظور نہ تسلیم کیا، ناانصافی کی بھڑکتی آگ بجھا کر جیو