بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وزیراعظم شہباز شریف دورہ سوئٹزر لینڈ مکمل کر کے وطن واپس پہنچ گئے

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف اپنا سرکاری دورۂ(Official Visit) سوئٹزرلینڈ مکمل کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔ دورے کے دوران وزیراعظم نے مختلف اعلیٰ سطحی ملاقاتوں، سفارتی سرگرمیوں اور اہم بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال میں شرکت کی۔

وزیراعظم کی وطن واپسی کو پاکستان کی جاری سفارتی کوششوں اور عالمی سطح پر روابط کے فروغ کے تناظر میں اہم قرار دیا جا رہا ہے۔

مزید پڑھیں:قومی ائیر لائن، ایف بی آر کی 2ارب کی ٹیکس نادہندہ، سی ایف او کو خط

حکومتی ذرائع کے مطابق دورے کے دوران ہونے والے رابطوں اور ملاقاتوں کے مثبت نتائج مستقبل میں دوطرفہ تعلقات اور بین الاقوامی تعاون کو مزید مضبوط بنانے میں معاون ثابت ہوں گے۔