بانی پی ٹی آئی(PTI) کی بہنوں علیمہ، عظمیٰ اور نورین نیازی کی نظربندی میں مزید 30روز کی توسیع کر دی گئی،رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرا دی گئی۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کی بازیابی کیلئے دائر درخواست پر سماعت ہوئی،ہوم سیکرٹری پنجاب اور سپرنٹنڈنٹ کوٹ لکھپت جیل لاہور ہائیکورٹ پیش ہوئے،علیمہ، عظمیٰ اور نورین نیازی کی نظربندی میں مزید 30روز کی توسیع کردی گئی،ہوم سیکرٹری پنجاب کی رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرا دی
مزیدپڑھیں:بھارت: نئی گاڑی خریدنے کی خوشی اگلے ہی دن غم میں بدل گئی، ویڈیو وائرل
گئی،سرکاری وکیل نے کہاکہ ڈپٹی کمشنر کی تجویز پر نظربندی میں 30روز کی توسیع کی گئی۔









