بانی پی ٹی آئی سے سابق اعلی شخصیت کی ملاقات کی متنازع خبر سے متعلق این سی سی آئی اے کے مقدمہ میں یوٹیوبر رضی طاہر کی ضمانت خارج کردی گئی۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس میں ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکہ نے فیصلہ سنا دیا،این سی سی آئی اے نے رضی طاہر کو کمرہ عدالت سے گرفتار کر لیا۔

مزید پڑھیں:وزیر اعظم کی منظوری، حکومت کا فیول سبسڈی پروگرام ختم کرنے کا فیصلہ
این سی سی آئی اے کل رضی طاہر کا جسمانی ریمانڈ حاصل کرے گی۔یاد رہے رضی طاہر دو ہفتے سے عبوری ضمانت پر تھے۔








