بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ایران امریکا مذاکرات، اسرائیلی اسٹاک مارکیٹ و کرنسی شدید دباؤ کا شکار

امریکا ایران مذاکرات کے بعد دنیا بھر میں اسرائیلی اسٹاک مارکیٹ(I S M) اور کرنسی شدید دباؤ کا شکار ہوگئی۔

امریکی جریدے کی رپورٹ کے مطابق تل ابیب 35 انڈیکس جون میں 12 فیصد سے زائد گر گیا۔

مزید پڑھیں:خیرپور کے سہتو۔1 کنویں سے گیس کی پیداوار شروع ہوگئی، او جی ڈی سی ایل

اسی طرح اسرائیلی کرنسی ڈالر کے مقابلے میں تقریباً 5 فیصد گراؤٹ کا شکار ہوگئی ہے۔