بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ایرانی بینکنگ پر سائبر حملہ، آن لائن اور کارڈ سسٹم بیٹھ گیا، برطانوی میڈیا

برطانوی میڈیا کے مطابق اس سائبر حملے سے ایران میں اے ٹی ایم، پوائنٹ آف سیل اور موبائل بینکنگ ایپس کا نظام متاثر(Banking effected) ہوا ہے۔

برطانوی میڈیا کے مطابق ایرانی سائبر سیکیورٹی نے بینکوں کے کارڈ سروسز کو آف لائن کر دیا۔

مزید پڑھیں:ایلون مسک کا 1 ہفتے میں 350 ارب ڈالر کا نقصان؟ وجہ حیران کن

برطانوی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ نے کچھ دن پہلے ایران کے منجمد فنڈز کی واپسی کا اعلان کیا تھا۔