بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

اسرائیل ، کار بم دھماکے اور فائرنگ، 1اسرائیلی کمانڈر سمیت6 افراد ہلاک

اسرائیلی میڈیا کے مطابق یافا میں کار دھماکے (Car bomb blast)میں 2 اسرائیلی شہری مارے گئے جبکہ اسرائیلی فائرنگ کے 2 الگ الگ واقعات میں ہلاک ہوئے۔

دوسری جانب اسرائیلی فوج نے اتوار کے روز اعلان کیا ہے کہ جنوبی لبنان میں جھڑپوں کے دوران اُن کا ایک فوجی ہلاک ہوگیا۔

مزید پڑھیں:مریم ویژن کھوہ کھاتے، محمود علی 3سال کیلئے لاہور ویمن یونیورسٹی رجسٹرار تعینات

یہ واقعہ لبنان اور اسرائیل کے درمیان لڑائی کے خاتمے کے لیے معاہدہ طے پانے کے دو روز بعد پیش آیا ہے۔ اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ’ہلاک ہونے والا فوجی اہلکار 21 سالہ کیپٹن ڈیوڈ ہازوت تھے، جو ایک فوجی پلاٹون کے کمانڈر تھے۔