بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ایران نے لبنان سے اسرائیلی انخلاء کی واضح ٹائم لائن مانگ لی

تہران ، ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی کی صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ مقبوضہ لبنانی(Libnan) علاقوں سے غیر مشروط اسرائیلی انخلا کیلئے واضح ٹائم لائن طے کیا جائے۔

اسماعیل بقائی نے کہا کہ لبنان کی خودمختاری کا تحفظ اور جنگ کا خاتمہ پائیدار معاہدے کی بنیادی شرط ہے۔ ایران کا موقف اقوام متحدہ کے منشور اور عالمی قوانین کے بنیادی اصولوں پر مبنی ہے۔

مزید پڑھیں:وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان انجری سے صحتیاب، سلیکشن کیلئے دستیاب

ان کا مزید کہنا تھا کہ امریکا لبنان میں اسرائیلی جارحانہ کاررووائیاں رکوانے کیلئے اقدامات کرے۔ مفاہمتی یادداشت پر کامیاب عملدرآمد اور معاہدے کے دیر پا ہونے کیلئے اسرائیلی قبضے کا خاتمہ نا گزیر ہے۔