بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پی ڈی ایم کی عوام کے مینڈیٹ کو تسلیم کرتے ہوئے کانپیں ٹانگ رہی ہیں،حماد اظہر

لاہور(ممتاز نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء حماداظہر نے ڈپٹی اسپیکررولنگ کیس کے حوالے سے کہاکہ اصل میں عوام نے پی ڈی ایم کا بائیکاٹ کیا ہے،منگل کواپنے ٹوئٹرپیغام میں پی ٹی آئی رہنماء کاکہناتھاکہ اب پی ڈی ایم کی عوام کے مینڈیٹ کو تسلیم کرتے ہوئے کانپیں ٹانگ رہی ہیں۔ رونا پٹنا بند کرو اور گھر جاؤ۔