امریکا، سعودی عرب، قطر اور عمان سمیت مشرق وسطیٰ کے 12 ممالک نے آبنائے ہرمز (Strait of Hormuz)میں بلارکاوٹ تجارت جاری رکھنے کے لیے مشترکہ کوششوں پر اتفاق کیا ہے۔
مشرق وسطیٰ کی سیکیورٹی صورتِ حال پر غور اور دفاعی تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔

اجلاس بحرین میں امریکی سینٹرل کمانڈ کی قیادت میں ہوا۔
مزیدپڑھیں:وزیراعظم شہباز شریف آج ایران، ترکیے کے دورے پر جائیں گے
اجلاس کے دوران سینٹ کام کے سربراہ ایڈمرل بریڈ کوپر نے کہا کہ امریکا علاقائی سلامتی اور استحکام کے لیے خطے میں اپنے اتحادیوں کے شانہ بشانہ کھڑا ہے۔








