بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ایشین انڈر 18 والی بال چیمپئن شپ: پاکستان کی مسلسل دوسری کامیابی، کوارٹر فائنل میں رسائی یقینی

ایشین انڈر 18 والی بال چیمپئن شپ(Volleyball Championship) میں پاکستان نے مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرتے ہوئے گروپ کے دوسرے میچ میں قازقستان کو 0-3 سے شکست دے دی۔

پاکستان نے یک طرفہ مقابلے میں 14-25، 12-25 اور 9-25 کے اسکور سے کامیابی اپنے نام کی۔

مسلسل 2 گروپ میچز جیتنے کے بعد پاکستان نے کوارٹر فائنل کے لیے اپنی جگہ یقینی بنا لی ہے۔

مزیدپڑھیں:مکسڈ مارشل آرٹس کنٹینڈر سیریز؛ 52 کلوگرام کیٹگری میں اورنگزیب نے حریف فیضان کو ناک آوٹ کردیا

ایونٹ میں پاکستان اپنا اگلا گروپ میچ کل تھائی لینڈ کے خلاف کھیلے گا۔