بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

لاہور، سابق ایم پی اے سعدیہ سہیل رانا کی گاڑی پر نامعلوم افراد کا حملہ

لاہور میں سابق ایم پی اے سعدیہ سہیل رانا(Sadia Sohail Rana) کی گاڑی پر نامعلوم افراد نے حملہ کیا ہے۔

پولیس کے مطابق ملزمان نے گاڑی پر پتھراؤ کیا، تاہم سعدیہ سہیل رانا محفوظ رہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ سعدیہ سہیل رانا نے اندراج مقدمے کی درخواست جمع کرادی ہے۔

مزیدپڑھیں:کراچی کےمختلف علاقوں کو گیس کی فراہمی معطل کرنے کا اعلان

پولیس کے مطابق سی سی ٹی وی کی مدد سے حملہ آوروں کو تلاش کیا جارہا ہے۔