بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

یوم آزای پر امن وامان کیلئے مری میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی

مری میں یومِ آزادی کے موقع پر امن و امان برقرار رکھنے کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے۔

مری میں جاری نوٹیفکیشن کے مطابق دفعہ 144 آج سے 16 اگست 2026 تک نافذ العمل رہے گی۔

مزید پڑھیں:کولمبیا 7.4 شدت کا زلزلہ؛ 47 افراد ہلاک،درجنوں ملبے تلے دبے ہیں

نوٹیفکیشن کے مطابق مال روڈ اور جی پی او چوک میں صرف فیملیز کو آنے کی اجازت ہو گی۔