بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

کاروباری ہفتے کے پہلے روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر23 پیسے سستا ہوگیا

کاروبار ی ہفتے کے پہلے روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 23 پیسے کی کمی دیکھنے میں آئی ہے جس کے بعد ڈالر 279 روپے 7 پیسے کا ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 3 پیسے کی معمولی کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر 277 روپے 22 پیسے پر بند ہوا۔

مزید پڑھیں:عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری

کرنسی مارکیٹس میں بھی کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر کی قدر میں معولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔