بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

سکیورٹی فورسز کا ڈیرہ اسماعیل خان میں آپریشن، 3 دہشت گرد جہنم واصل

خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز (Security Forces)کی عزم استحکام ویژن کے تحت فتنہ الخوارج کے خلاف مؤثر کارروائیاں جاری ہیں۔
سکیورٹی ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کرتے ہوئے 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل کر دیئے۔

سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں دہشت گردوں کے نیٹ ورکس کو کمزورکرنے میں مؤثر ثابت ہو رہی ہیں۔

مزید پڑھیں:زندگی کی 70 بہاریں دیکھ لیں، عمر بتانے میں کبھی عار محسوس نہیں ہوئی: بشریٰ انصاری

سکیورٹی ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز خیبرپختونخوا سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کیلئے پُرعزم ہے، دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی۔