اسلام آباد(ممتازنیوز )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اورسابق وفاقی وزیرفوادچوہدری نے کہاکہ اوورسیز پاکستانی تحریک انصاف کو فنڈنگ جاری رکھیں ہم آپ کا احترام دل جان سے کرتے رہے ہیں اور کرتے رہیں گےمنگل کواپنے ٹوئٹرپیغام میں فواد چوہدری کاکہناتھاکہ حکومتی اتحاد اور ان کے میڈیا حمایتی جو آج بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو اسرائیلی اور امریکن ایجنٹ ڈکلیئرکر رہے ہیں ان کو منہ کی کھانی پڑے گی، اوورسیز پاکستانی زندہ باد
اوورسیز پاکستانیوں تحریک انصاف کو فنڈنگ جاری رکھیں ہم آپ کا احترام دل جان سے کرتے رہے ہیں اور کرتے رہیں گے حکومتی اتحاد اور ان کے میڈیا حمایتی جو آج بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو اسرائیلی اور امریکن ایجنٹ ڈیکئر کر رہے ہیں ان کو منہ کی کھانی پڑے گی، اوورسیز پاکستانی زندہ باد pic.twitter.com/5OHAKlzouv
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) August 2, 2022








