آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کےمطابق 24 کیرٹ فی تولہ سونا 2100 روپے سستا، قیمت 439936 روپے ہوگئی،دس گرام سونے کی قیمت 1800 روپے کی کمی سے 377174 روپے ہوگئی۔
مزید پڑھیں:سہیل آفریدی اور کابینہ ارکان حفاظتی تحویل میں ہیں، طلال چوہدری تصدیق
23 روپےکی کمی سے فی تولہ چاندی کی قیمت 6532 روپے پر آ گئی،دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں 21 ڈالر کی کمی سےفی اونس سونا 4174 ڈالر کا ہوگیا









