بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

سعودی شہزادی مشاعل بنت سعود بن محمد بن عبدالعزیز انتقال کر گئیں

سعودی ایوان شاہی کے مطابق شہزادی(Princess) مشاعل بنت سعود بن محمد بن عبدالعزیز انتقال کر گئیں۔

سعودی پریس ایجنسی (ایس پی اے) کے مطابق بیان میں کہا گیا کہ نماز جنازہ بدھ 21 اکتوبر کو بعد نماز عصر جامع مسجد امام ترکی بن عبداللہ ریاض میں ادا کی جائے گی۔

مزید پڑھیں:یوکرین کے لیے جنگ ختم کرنے کا وقت آگیا، ڈونلڈ ٹرمپ