ٹرائی نیشن سیریز(Trination series) کے اہم میچ میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹاس ہو گیا۔
تفصیلات کے مطابق سری لنکا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
مزیدپڑھیں:آن لائن بائیک رائیڈ کے دوران مبینہ ہراسانی، خاتون نے چلتی موٹر سائیکل سے چھلانگ لگا دی
قومی ٹیم کے کپتان شاہین آفریدی کاکہنا تھا کہ ٹیم میں دو تبدیلیاں کی گئی ہیں،









