بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

عمران خان کی بہنوں کو رہا کیا جائے، اسد قیصر

پی ٹی آئی کے رہنما اسد قیصر(Asad Qaiser) نے کہا ہے کہ عمران خان کی بہنوں کو رہا کیا جائے۔

قومی اسمبلی میں اسد قیصر نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ مجھے بات کرنے کا موقع نہیں دیا گیا، مجھے اس بات کا شدید گلہ ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ فاروق ایچ نائیک نے کہا کہ ایمرجنسی میں کمیٹی بنانا غیر آئینی ہے، کیا پیپلز پارٹی اس کے خلاف کوئی قراداد لائے گی۔

مزیدپڑھیں:کراچی: شادی کا جھانسہ دے کر خاتون سے 44 لاکھ سے زائد لوٹنے والا گرفتار، مزید وارداتوں کا بھی انکشاف

انہوں نے کہا کہ عمران خان کی بہنوں کو رہا کیا جائے، ارباب شیر علی کے ساتھ ہونے والا واقعہ بہت تشویشناک ہے، ہمارے رہنما کہاں ہیں کس قانون کے تحت رکھا گیا ہے۔