عالمی مالیاتی منڈی میں امریکی ڈالر(Dollar) کی اجارہ داری کو بڑا دھچکا،طاقتور ترین کرنسی ایک ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی۔
امریکا اور ایران کشیدگی میں کمی کی وجہ سے جنگ بندی کی سفارتی امیدوں نے عالمی مالیاتی منڈیوں کا رخ بدل دیا۔
سرمایہ کاروں نے ڈالر پر انحصار کم کر دیا ،یورو سمیت دیگر بڑی کرنسیوں کو تقویت ملنے لگی۔
مزیدپڑھیں:باجوڑ میں آئی ای ڈی دھماکا، ایک شخص جاں بحق
دوسری جانب پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروبارکے دوران تیزی دیکھنے میں آئی ہے ، ہنڈریڈانڈیکس 1لاکھ 67ہزار کی سطح عبورکرگیا۔
ہنڈریڈانڈیکس میں 1549پوائنٹس کااضافہ ہوا ہے ،ہنڈریڈانڈیکس 1لاکھ 68ہزار113کی سطح پرپہنچ گیا ۔
انٹر بینک میں پاکستانی روپے کی قدر میں استحکام ،انٹر بینک میں امریکی ڈالر 276روپے 72 پیسے پر برقرار ہے ۔









