بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

باجوڑ میں آئی ای ڈی دھماکا، ایک شخص جاں بحق

لوئر دیر: باجوڑ کی تحصیل برنگ اصیل ترغاو میں آئی ای ڈے دھماکے(Blast) کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔
پولیس کے مطابق دھماکے سے ایک شخص زخمی ہوا تھا جسے اسپتال کیا گیا تاہم زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔

مزیدپڑھیں:ذخیرہ ختم، آرامکو نے پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت بند کردی

پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے دھماکے کے بعد علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور سرچ آپریشن جاری ہے۔