آسٹریلیا کے آل راؤنڈرگلین میکسویل(Glenn Maxwell) نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔
غیر ملکی کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق گلین میکسویل نے7 ٹیسٹ،149 ون ڈے اور 130 ٹی ٹوئنٹی میچز میں آسٹریلیا کی نمائندگی کی۔
مزیدپڑھیں:پولنگ شروع ہونے سے پہلے ٹرمپ انتظامیہ کو دھچکا
گلین میکسویل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 میں عمان کے خلاف آخری بار آسٹریلیا کی نمائندگی کی تھی۔









