اسلام آباد: سیکرٹری خارجہ عاصم افتخار احمد کی وفاقی محتسب نوید کامران بلوچ سے ملاقات وفاقی محتسب نوید کامران بلوچ نے عاصم افتخار احمد کی اقوام متحدہ میں خدمات کو سراہا اور سیکرٹری خارجہ کا عہدہ سنبھالنے پر مبارک دی۔
ملاقات میں بیرون ملک پاکستانیوں کے مسائل کے حل کے حوالے سے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
مزید پڑھیں:عالمی ومقامی مارکیٹس میں سونے کی قیمت مستحکم، چاندی کے نرخ کم
سیکریٹری خارجہ عاصم افتخار احمد نے وفاقی محتسب کو بیرون ملک پاکستانیوں کی سہولت کے لیے اقدامات سے آگاہ کی









