بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

سردیوں میں لوڈشیڈنگ کا شیڈول جاری، گھروں میں صرف 8 گھنٹے گیس ملے گی

موسم سرما میں گیس(Gas) کی دستیابی یقینی بنانے کے لیے سوئی سدرن گیس کمپنی نے نئی حکمت عملی جاری کردی، جس کے تحت گھریلو صارفین کو روزانہ صرف 8 گھنٹے گیس فراہم کی جائے گی۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

کمپنی کے مطابق گیس فراہمی کے اوقات صبح، دوپہر اور رات کے لیے مقرر کیے گئے ہیں، جن کا اطلاق آج سے ہوگا۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

ترجمان سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق گھریلو صارفین کو صبح 6 بج کر 30 منٹ سے 9 بجے تک گیس فراہم کی جائے گی، جب کہ دوپہر 12 بجے سے ڈھائی بجے تک گیس دستیاب ہوگی۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

مزیدپڑھیں:امریکی انتخابی نتائج کے بعد عالمی منڈی میں تیل مہنگا

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

اسی طرح رات کے اوقات میں شام 6 بجے سے رات 9 بجے تک گھریلو صارفین کو گیس فراہم کی جائے گی۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

ایس ایس جی سی کا کہنا ہے کہ موسم سرما کے دوران گیس کی دستیابی کو بہتر بنانے کے لیے یہ شیڈول مرتب کیا گیا ہے اور گھریلو صارفین کو ترجیح دی جائے گی۔