بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

سارہ خان نے اپنی دوسری بیٹی کا چہرا دکھا دیا، تصاویر وائرل

پاکستانی اداکارہ سارہ خان(sarah khan) نے اپنی دوسری بیٹی کا چہرا دنیا کو دکھا دیا۔

حال ہی میں اداکارہ نے ایک نجی ٹی وی کے شو میں شرکت کی تھی جہاں انہوں نے میزبان کے مختلف سوالوں کا جواب دیتے ہوئے اپنی فیملی کے حوالے سے گفتگو کی۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

سارہ خان نے پروگرام میں اپنی دوسری بیٹی رانیہ فلک کی تصاویر شیئر کیں۔


سارہ خان نے کہاکہ آج پہلی بار وہ اپنی بیٹی کا مکمل چہرا دنیا کو دکھا رہی ہیں۔

مزیدپڑھیں:مولانا فضل الرحمان نے ہم سے کبھی گورنر شپ یا کسی چیز کا تقاضا نہیں کیا: رانا ثنا اللہ

سارہ خان نے گلوکار فلک شبیر سے 2020 میں شادی کی تھی اور جوڑے کی دو بیٹیاں الیانہ فلک اور رانیہ فلک ہیں۔