بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

کرسٹیانو رونالڈو کا پرتگال کی قومی ٹیم سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

کرسٹیانو رونالڈو(cristiano ronaldo) نے پرتگال کی قومی ٹیم سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

عالمی خبرایجنسی کے مطابق رونالڈو انٹرنیشنل فٹ بال کو خیرباد کہہ دیں گے، کرسٹیانو رونالڈو نے پرتگال کیلئے 146 گول اسکور کیے ہیں۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

خیال رہے کہ گزشتہ ماہ نیشن لیگ میں ناروے کے خلاف میچ میں رونالڈو کو وارم اپ کرانے کے باوجود میدان میں نہیں اتارا گیا اور بعد میں جب انہیں معلوم ہوا کہ وہ ڈنمارک کے خلاف بھی میچ کی ابتدائی فائنل الیون میں شامل نہیں تورونالڈو غصے میں پرتگال ٹیم کا کیمپ چھوڑ کر چلے گئے تھے۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

مزیدپڑھیں:3 چھٹیاں ایک ساتھ! حکومت کا بڑا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

پرتگال کی ٹیم چھوڑنے کے بعد منتظمین نے فوراً ہی رونالڈو کا 7 جرسی نمبر ایک اور کھلاڑی کو دے دیا تھا جس کے بعد رونالڈو کے فینز میں شدید بے چینی اور غم و غصہ دیکھا گیا جس کی وجہ سے فینز نے پرتگال کی آفیشل ٹیم کے انسٹاگرام کو ان فالو کرنا شروع کردیا۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

واضح رہے کہ النصر کے فارورڈ رونالڈو پرتگال کی جانب سے 234 میچز میں 146 گول کر چکے ہیں، جو دونوں عالمی ریکارڈ ہیں۔ انہوں نے پرتگال کو 2016 کی یورپی چیمپئن شپ اور دو مرتبہ نیشنز لیگ جتوانے میں اہم کردار ادا کیا۔