بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وفاقی آئینی عدالت میں جے یو آئی (ف) کو بڑا دھچکا! اہم اپیل خارج کردی گئی

جے یو آئی کیخلاف وفاقی آئینی عدالت کا حکم آگیا جب کہ جے یو آئی کی ایک مخصوص نشست کے تنازع پر سماعت ہوئی، چیف جسٹس امین الدین خان اور جسٹس عامر فاروق پر مشتمل دو رکنی بنچ نے سماعت کی۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

وفاقی آئینی عدالت نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے جے یو آئی کی اپیل خارج کردی۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

وکیل جے یو آئی نے کہا کہ جے یو آئی نے مخصوص نشستوں کیلئے چار نام دیے، الیکشن کمیشن مخصوص نشستوں کیلئے فہرست میں تبدیلی نہیں کر سکتا، پاکستان کی تاریخ کا یہ منفرد کیس ہے۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

وکیل جے یو آئی نے مؤقف اپنایا کہ جے یو آئی کہہ رہی ہے صدف احسان انکی امیدوار نہیں ہے، لیکن ہمیں کہا جارہا ہے نہیں یہی آپکی جماعت کی امیدوار ہے

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

مزید پڑھیں:ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، بھارت سے شکست کا ذمہ دار میں نہیں، اعظم خان ناقدین پرپھٹ پڑے

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

اگر سیاسی جماعت نے درست فہرست نہیں دی اس سے درستگی مانگی جاسکتی تھی۔وفاقی آئینی عدالت نے جے یو آئی کی درخواست خارج کردی۔