بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وسیم اکرم کے بیٹے تیمور اکرم نے ایک اور فائٹ جیت لی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کے صاحبزادے تیمور اکرم(Taimoor Akram) نے ایک اور کامیابی اپنے نام کرلی۔

امریکا میں ہونے والی ایم ایم ٹی فائٹ میں تیمور اکرم نے حریف کو تیسرے راؤنڈ میں شکست دے دی،وہ اب تک اپنے پروفیشنل کیریئر میں ناقابل شکست رہتے ہوئے چاروں فائٹس جیت چکے ہیں۔

مزیدپڑھیں:مودی نے ٹرمپ سے مبارکباد بھی پیسے دیکر حاصل کی، بھارتی اخبار


تیمور اکرم کی اس کامیابی پر مداحوں کی جانب سے انہیں مبارکباد دی جارہی ہے۔