پارلیمنٹ میں خطاب کرتے ہوئے باقر قالیباف نے کہا کہ ایران کی 7 شرائط پوری ہونے تک ایران مذاکرات میں شامل نہیں ہوگا، ہمارا مؤقف برقرار ہے، شرائط پوری ہونے تک کوئی پیش رفت یا بات چیت نہیں ہوگی۔
انہوں نے کہا کہ دشمن کی کسی بھی کارروائی کا فیصلہ کُن جواب دینے کے لیے بھی تیار ہیں، دشمن کی کسی بھی غلطی کے جواب میں میدان جنگ کا جغرافیہ بدل دیں گے۔
مزید پڑھیں:بالی وڈ فلم ’کوئی مل گیا‘ کے چائلڈ اسٹار انوج پنڈت کی شادی، تصاویر وائرل
ایران کو دھمکیاں دینا ایران کی باوقار عوام کی توہین ہے، ایران پر غیرمعمولی معاشی دباؤ ڈالنا امریکا کا اپنی بے بسی کا اظہار ہے








