اسلام آباد(ممتاز نیوز)سینئرصحافی وتجزیہ کارحامد میرنے دعویٰ کیاہےکہ ایک ریٹائرڈ بزرگوار نے لندن میں نواز شریف سے رابطہ کیا اور انھیں عمران خان کی طرف سے یہ پیغام دیاکہ جناب، آپ اس سال نومبر نہیں، بھلے سے اگلے سال مارچ اپریل میں انتخابات کرالیں لیکن براہِ کرم یہ ناجائز فنڈنگ کیس میں مقدمات بنانے کا فیصلہ واپس لیں۔
ایک ریٹائرڈ بزرگوار نے لندن میں نواز شریف سے رابطہ کیا اور انھیں عمران خان کی طرف سے یہ پیغام دیاکہ جناب، آپ اس سال نومبر نہیں، بھلے سے اگلے سال مارچ اپریل میں انتخابات کرالیں لیکن براہِ کرم یہ ناجائز فنڈنگ کیس میں مقدمات بنانے کا فیصلہ واپس لیں۔ 🤭🙃 https://t.co/p6UViWZr7z
— Hamid Mir حامد میر (@HamidMirPAK) August 6, 2022








