بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

اظہر قاضی مشوانی عمران خان کے فوکل پرسن مقرر

 اسلام آباد(نیوزڈیسک) اظہر قاضی مشوانی کو چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا فوکل پرسن برائے سوشل میڈیا مقرر کر دیا گیا ۔
اس حوالے سے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے تصدیق کی گئی ہے۔
پاکستان تحریک انصاف نے اظہر قاضی مشوانی کو عمران خان کا فوکل پرسن برائے سوشل میڈیا بنانے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔