اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی نے بنی گالہ کو کیمپ آفس قراردیئے جانے کی تصدیق کردی۔اپنے ایک ٹویٹ میں پرویزالٰہی نے کہاکہ میں نے بنی گالا کو کیمپ آفس ڈیکلئیر کر دیا ہے۔ آج کے بعد بنی گالا میرا وزیر اعلی آفس ہوگا اور پنجاب پولیس کے چاق و چوبند دستے بنی گالا کی خفاظت کریں گے۔
وزیراعلیٰ پنجاب پرویزالٰہی نے بنی گالہ کو کیمپ آفس قراردینے کی تصدیق کردی








