بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ماہر قانون احمد اویس دوبارہ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب تعینات

  لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب حکومت نےماہر قانون احمد اویس کوایڈووکیٹ جنرل تعینات کردیا ۔اس ضمن میں نوٹیفکیشن جاری کردیا گیاہے۔ یادرہے کہ احمد اویس نے 30 مئی کو مسلم لیگ (ن)کے بلیغ الرحمن کی بطور گورنر تقرری کے بعد اپنے عہدہ سے استعفیٰ دے دیا تھا۔