دبئی(نیوزڈیسک) پاکستان کے 75 ویں جشن آزادی ڈائمنڈ جوبلی کے موقع پر دبئی کے بلند ترین ٹاور برج الخلیفہ کو پاکستانی پرچم کے رنگ میں رنگ دیا گیا۔
برج خلیفہ کو پاکستانی پرچم میں رنگنے کے موقع پر سیکڑوں پاکستانی موجود تھے جنہوں نے آزادی کا جشن بھی منایا۔
دنیا کے بلند ترین ٹاور کو مخصوص ایل ای ڈی لائٹس کی مدد سے پاکستانی پرچم کی شکل دی گئی، لوگوں کی بڑی تعداد نے اس دلکش منظر کا نظارہ کیا۔
Laser Show – @BurjKhalifa
Video Source: @vertigodubai pic.twitter.com/zy921l9YUw— Dubai Media Office (@DXBMediaOffice) February 2, 2022








