بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

25 مئی کے واقعات پر مسلم لیگ ن معذرت خواہ نہیں ہے،ملک احمد خان

اسلام آباد(ممتاز نیوز )پاکستان مسلم لیگ ن کے ترجمان اوروفاقی وزیرملک احمد خان نے وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کو25مئی کی تحریک انصاف کی ریلی کے حوالے سے تنقید کانشانہ بناتے ہوئے کہاکہ کیا 25 مئی کو لاہور میں سانحہ جالیانوالہ باغ ہوا تھا جو پنجاب کے وزیراعلی نے شور مچایا ہوا ہے،پیرکواپنے ٹوئٹرپیغام میں ملک احمد خان کاکہناتھاکہ 25 مئی کے واقعات پر مسلم لیگ ن معذرت خواہ نہیں ہے 25 مئی کو ریاست نے اپنی رٹ قائم کی تھی 25 مئی کو ریاست نے قومی املاک کو تحفظ دیا تھا