اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ موسیقارنصرت فتح علی خان کو بچھڑے 25 سال ہوگئے ہیں لیکن ان کی آواز آج بھی دنیا کو مسحور کر رہی ہے ۔
منگل کو اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ نصرت فتح علی خان کی موسیقی نسل در نسل گونجتی اور دنیا بھر کے لوگوں کو متاثر کرتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی موسیقی کے لیے ان کی خدمات کو دل کی گہرائیوں سے سراہتے ہیں۔
Music maestro Nusrat Fateh Ali Khan left this world 25 years ago but his voice continues to mesmerise the world. His music echoes through generations and inspires people across the world. Deeply appreciate his services for Pakistani music. pic.twitter.com/XEoq4aLPrr
— Shehbaz Sharif (@CMShehbaz) August 16, 2022









