اسلام آباد(نیوزڈیسک) پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات و سابق وزیرمملکت برائے اطلاعا ت فرخ حبیب نے وفاقی کابینہ کی طرف سے سابق مشیراطلاعات شہزاداکبر سمیت دس افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کو مضحکہ خیزقراردے دیا۔اپنے ایک ٹویٹ میں فرخ حبیب کا کہناتھاکہ یہ کیسا مذاق ہے،ای سی ایل کابینہ دوسروں کو ای سی پی پر ڈال رہی ہے۔
شہزاداکبر سمیت 10 افراد کو ای سی ایل میں ڈالنا مضحکہ خیزہے،فرخ حبیب








