بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

شیخ دانش سے شادی سے انکار پرخاتون کوتشدد کانشانہ بنانے والی عورت کوگرفتارکرلیاگیا

فیصل آباد(ممتاز نیوز)شیخ دانش سے شادی سے انکار پرخاتون کوتشدد کانشانہ بنانے والی عورت کوگرفتارکرلیاگیا،بدھ کوسینئرصحافی طاہرعمران میاں نے اپنے ٹوئٹ میں کہاکہ مقامی کاروباری لوگ مجھے بتاتے ہیں کہ شیخ دانش کی اس طرح کی شہرت ہے اور یہ اس قسم کا پہلا واقعہ نہیں ہے،واضح رہے کہ اس سے قبل پولیس نے شیخ دانش کے گھرپرچھاپہ مار کرشراب ،اسلحہ اوربڑی تعدادمیں موبائل فونز برآمد کرلے ملزم کوگرفتارکرلیاتھا