بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پنجاب حکومت کا 16ہزارسے زائد ایجوکیٹرز بھرتی کرنے کا اعلان

لاہور(نیوزڈیسک) صوبائی وزیر تعلیم مراد راس نے کہا ہے کہ ‏اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں 16 ہزار سے زائد اساتذہ کی بھرتی کے لیے سمری پر دستخط ہو چکے ہیں، انشاءاللہ اس ضمن میں بھرتیوں پر تیزی سے کام کا آغاز ہوگا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مراد راس نے پنجاب سرکار نے 16000 سے زائد ایجوکیٹرز بھرتی کرنے کی خوشخبری سنا ئی ۔