بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

چوہدری شجاعت کی پارٹی صدارت سے متعلق درخواست پر الیکشن کمیشن میں سماعت کل ہو گی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چوہدری شجاعت حسین کی درخواست پر الیکشن کمیشن میں سماعت کل ہو گی، پارٹی قائدین صبح دس بجے الیکشن کمیشن پہنچیں گے ۔پاکستان مسلم لیگ ق کے سینئر رہنما چودھری شافع حسین،وفاقی وزیر چودھری سالک حسین، ایم این اے مسز فرخ خان، مصطفیٰ ملک اور دیگر سینئر رہنماؤں کے ہمراہ الیکشن کمیشن آف پاکستان میں چوہدری شجاعت حسین کی درخواست کی سماعت کے لیے کل مورخہ 18 گست 2022 صبح 10 بجے الیکشن کمیشن جائیں گے۔